the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
حیدرآباد۔19جون (اعتماد نیوز) عراق میں اغوا شدہ ہندوستانی محفوظ بتائے گئے۔ اس بات کا اعلان مرکزی وزیر خارجہ سشما سوراج نے کی۔آج انہوں نے عراق میں مغویہ افراد کے گھر والوں کے ساتھ اجلاس طلب کی ۔اس اجلاس کے بعد انہوں نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اغوا کرنے



والوں کے قبضہ سے مغویہ افراد کی رہائی کے لئے ممکنہ حد تک کوششیں کی جا رہی ہیں۔ جسکے لئے عراقی حکومت سے ہندوستانی حکام برابر رابطہ میں ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ عراق میں حالات بہتر ہونگے۔واضح رہے کہ عراق کے Mosul علاقہ سے طارق نور الہدی کمپنی کے 40ملازمین کو اغوا کر دیا گیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.